بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ کول مائن میں گیس بھر جانے سے 2کان کن ہلاک ہو گئے۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق کان میں گیس بھر جانے سے 2کان کنوں کی موت دم گھٹنے سے واقع ہوئی۔
لاشوں کو نکال کر رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کر دیا گیا۔
واضع رہے کہ بلوچستان کے کول مائنز کانوں میں حفاظتی اقدامات نہ ہونے سے سال بھر درجنوں کان کن بے دردی سے اپنی سانسیں گنواں دیتی ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔