پنجگور:پاکستانی فوج کے چوکی پر سرمچاروں کا حملہ ہلاکتوں کی اطلاع

0
782

آمدہ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی فوج کے چوکی پر حملہ کیا ہے

پاکستانی فوج کے چوکی پر مسلح افراد نے پنجگور کے علاقے پروم کلگ کور کے مقام پر قائم چوکی کو نشانہ بنایا ہے،ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کے چوکی پر مسلح افراد نے جدید اور خودکار ہتھیاروں کے ذریعے سے نشانہ بنایا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق پورا علاقہ فائرنگ اور دھماکوں سے گھونج اُٹھا ہے

اطلاعات کے مطابق اس حملے میں پاکستانی فوج کو بھاری جانی نقصان کا سامنارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here