بلوچ سرمچاروں نے دشمن فوج کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ آزادی پسند جنگجوؤں نے پاکستانی فوج اور نیم فوجی دستوں کو گوریلا زون میں کھینچنے کے لئے اپنی حکمت عملی میں کامیابی حاصل کی ہے۔
آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹیوٹر پر اپنے تازہ ٹیوٹ میں کہا ہے کہ

بلوچ آزادی پسند جنگجوؤں نے پاکستانی فوج اور نیم فوجی دستوں کو گوریلا زون میں کھینچنے کے لئے اپنی حکمت عملی میں کامیابی حاصل کی ہے جہاں انہیں سرمچاروں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ یہ بلوچ گوریلا دور کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔

https://twitter.com/AllahNizarNizar/status/1264137420716433408

واضح رہے کہ آزادی پسند رہنما کا ٹیوٹ ایسے وقت پر آیا ہے جہاں گزشتہ ایک ماہ سے پاکستانی فوج پر حملوں میں پے در پے اضافہ ہوا ہے اور انکے کئی افسروں سمیت درجنوں فوجی اہلکار مارے چا چکے ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment