کوئٹہ میں فائرنگ ایک واقعے میں 2افراد زخمی ہوئے ہیں
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ عوامی پمپ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جنگی خان شیخ حسینی اور حاجی عبدالعزیز لہڑی زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس نے زخمیوں کو فور ی طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔
ابتدائی طور پر اس حملے کے محرکات سامنے نہ آ سکے