کوئٹہ میں مغوی خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی تھانے کی حدود میں شالدرہ کے قبرستان سے مغوی خاتون کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ملی ہے۔

گوالمنڈی تھانے کی پولیس کے مطابق خاتون کو نامعلوم افراد نے 21 مارچ 2020ء کو اغواء کیا تھا، جس کا مقدمہ اہلخانہ کی جانب سے شہریار اور فیاض نامی ملزمان کیخلاف درج کروایا گیا تھا۔

پولیس نے خاتون کی لاش کو تحویل میں لے کر سول اسپتال منتقل کردیا، جہاں سے ضروری کارروائی کے بعد میت لواحقین کے حوالے کی جائے گی۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment