کراچی میں طیارہ گرنے سے 97افراد ہلاک ہو گئے تھے،آمدہ اطلاعات کے مطابق پنجگور سے تعلق رکھنے والا میجر شہریار اپنی خاندان سمیت بھی اس حادثہ میں ہلاک ہو گیا ہے۔
جو عید کے لیے لاہور سے کراچی کا سفر کر رہے تھے،پاکستانی میجر شہریار سابق سنیٹر حسین بلوچ کے نواسے اور بی این پی کے مرکزی رہنما جہانزیب بلوچ کے بھانجے بتاتے جاتے ہیں.
جبکہ لیفٹیننٹ بالاچ خان بگٹی بھی اس طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوئے ہیں،جو پاسنگ آوٹ فریٹنگ ہونے کے بعد واپس اپنے گھر جا رہے تھے،جسکا تعلق ڈیرہ بگٹی سے تھا۔