گوادر سے پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ نوجوان بازیاب

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ساحلی شہر وسی پیک مرکز گوادر سے پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ نوجوان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے ۔

بازیاب ہونے والے ذاکر ولد عبدالرزاق کو 17 دسمبر 2023 گوادر میں ڈھور چیک پوسٹ سے فورسز نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔

بلوچ لاپتہ افراد لواحقین کی سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے مذکورہ نوجوان کی بازیابی تصدیق کی ہے ۔

ذاکر ولد عبدالرزاق آج 5 اپریل 2024 سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔

یاد رہے کہ ذاکر کے خاندان نے دو دن مکران کوسٹل ہائے و ے پر دھرنا دیا تھا۔

Share This Article
Leave a Comment