بلوچستان کے علاقے نوکنڈی کے قریب ایک ٹریفک حادثے میں 2افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ تفتان شاہراہ وائرچاہ لانڈی کے قریب زامباد گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ۔
حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں طبی امداد دی گئی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔