تربت: دشت بیری میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بیری دشت میںایک ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

بیری چیک پوسٹ آزمان گُل کنڈگ کے قریب تیل بردار گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار عبدالرزاق ولد جان محمد ساکن صالح محمد وارڈ گوادر ہلاک ہوگئے۔

لیویز فورس نے بیری چیک پوسٹ سے نعش گوادر منتقل کردیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment