بلوچستان میں ہولی تہوار کیلئے 25 مارچ کوعام تعطیل کا اعلان

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان میں ہندو برادری کے ہولی تہوار کیلئے 25 مارچ کوسرکاری سطح پرعام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔

بلوچستان حکومت نے ہندو برادری کے لیے ہولی کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا۔

حکومت کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میںکہا گیا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعلیٰ بلوچستان کی خواہش پربلوچستان میں ہولی کے موقع پر 25 مارچ کو ہندو برادری کے لیے عام تعطیل ہوگی۔

Share This Article
Leave a Comment