بلوچستان کے علاقے مستونگ میں روڈ کلی ریکی کے فٹبال گراؤنڈ میں لڑائی جھگڑے کے دوران ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔
جہا جارہا ہے کہ معمولی تکرار پر نوجوانوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کلی ریکی کے رہائشی نوجوان عبدالباسط ولد محمد صدیق محمد شہی چھری لگنے سے شدید زخمی ہوئے جسے فوری طبی امداد کیلئے نواب غوث میموریل اسپتال مستونگ پہنچایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔