ضلع کیچ کے علاقے ڈنڈار میں پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ کئی اہلکاروں کے ہلاکت کی اطلاعات۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق صبح گیارہ بجے ڈنڈار کے علاقے میں فوجی قافلے کی گاڑی پر بلوچ سرمچاروں نے حملہ کیا،عینی شائدین کے مطابق حملہ شدید تھا فائرنگ اور دھماکوں سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا۔
اطلاعات ہیں کہ اس حملے میں ایک گاڑی مکمل تباہ اور اس میں سوار تمام اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔