کوئٹہ میں نوجوان نے خود کشی کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں مری آباد قبرستان میں ایک نوجوان نے ماں کی قبر پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

پولیس کے مطابق ہزارہ ٹاؤن علی آباد کا رہائشی نوجوان شوکت علی ولد ڈاکٹر محمد رضا نے اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش اسپتال پہنچائی، جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔

Share This Article
Leave a Comment