کابل میٹرنٹی ہوم حملے کے پیچھے آئی ایس آئی ہے، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read


بلوچ آزادی پسند اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کابل میں میٹرنٹی ہوم پر حملے کی مزمت کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ

میں کابل میں ایک میٹرنٹی ہوم پر حملے، بچوں اور ان کے ماؤں کو ہلاک کرنے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ اس طرح کے گھناؤنے جرائم کے پیچھے ہمیشہ پاکستانی آئی ایس آئی ہوتی ہے، کیونکہ مستحکم افغانستان میں اس کی دنیا کو بلیک میل کرنے کی پالیسی رک جائے گی۔

https://twitter.com/AllahNizarNizar/status/1262748890366803972

واضح رہے کہ میٹرنٹی ہوم پر حملے کے ساتھ ایک جنازہ کو بھی نشانہ بنایا گیا، جبکہ کچھ روز سے مسلسل پاکستان نواز طالبان کے حملے اٖفغانستان میں جاری ہیں

Share This Article
Leave a Comment