جئے سندھ کے کارکن، سماجی رہنما اور استاد ہدایت لوہار کو سپرد خاک کردیا گیا۔
گزشتہ روز مسلح افراد کی جانب سے ہدایت لوہار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔
مقتول وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی رہنما سورٹھ لوہار اور سسی لوہار کے والد تھے۔
سندھ کے قوم پرست رہنما سائیں ہدایت لوہار کو سندھ میں سائیں جی ایم سید کی آخری آرام گاہ کے ساتھ دفن کردیا گیا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔