بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے 13میل دشت کے مقام پر گذشتہ روزایک 40 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔
کہا جارہا ہے کہ نامعلوم افراد نے خنجروں سے وار کر کے خاتون مسما(د) کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے۔
قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی ۔
نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
مزید کارروائی انتظامیہ کر رہی ہے۔