پاکستان فوج نے آج بروزمنگل کوعلی الصبح بلوچستان کے علاقے تمپ کوہاڑکی ناکہ بندی کرکے دوران آپریشن دو افراد کو گرفتار کرکے جبری طورلاپتہ کردیاہے۔
جن کی شناخت اشتیاق ولد ماسٹر صدیر اور عبید ولد آدم کے ناموں سے ہوگئی ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ علاقوں میں گذشتہ کئی روز سے فورسز کی زمینی آپریشن جاری ہے۔