بلوچ مسلح تنظیموں نے الیکشن روکنے کیلئے 130 سے زیادہ حملے کیے، سی ٹی ڈی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایک پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ 31 جنوری سے 8 فروری تک بی ایل اے ، براس، بی آر اے نے انتخابات کو روکنے کیلئے 130سے زیادہ حملےکیئے ۔

سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا کہ حملوں کے باوجود لوگ ووٹ دینے گھروں سے نکلے ۔

https://twitter.com/ctd_balochistan/status/1756018484117483895?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1756018484117483895%7Ctwgr%5Eb36ca3f7693aca67d57d3f59582536beb0d1550e%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fdailyintekhab.pk%2Farchives%2F444044

واضع رہے کہ بلوچستان میں ٹرن آئوٹ تاریخ میں پہلی بار انتہا ئی انتہائی کم رہی جس سے مکمل طور پر یہ بات عیاں ہے کہ بلوچستان کے عوام نے پاکستان کے الیکن کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment