مند میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں , بی آر اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ ریپلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج صبح ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند میں پاکستانی فوج کے چوکاپ ندی پر قائم آرمی چیک پوسٹ پر چھوٹے اوربڑے ہتھیاروں سے اُس وقت حملہ کیا جب وہ نئے مورچے بنانے میں مصروف تھے، اس حملے میں فوج کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ چک پوسٹ سے فورسز اہلکار گرد و نواح کے بلوچ عام آبادیوں پر آپریشنوں میں ملوث ہوتے تھے۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کی قیام تک جاری رہینگے۔

Share This Article
Leave a Comment