خضدار و قلات میں روڈ حادثات سے 4 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے خضدارمیں ایک ٹریفک حادثے میں 3 افرادہلاک ، 2 زخمی ہوگئے۔

واقعہ خضدار کے علاقے سمان تنگ ایریا میں پیش آیا جہاں کوچ اور کار میں تصادم ہوا۔

تصادم کے نتیجے میںکار میں سوار 3افرادہلاک جبکہ دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔

ٹرالر اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل پر سوار دو افراد شدید زخمی زخمی کو خضدار منتقل کردیا گیا۔

علاوہ ازیں قلات میں نیشنل ہائی وے سنگداس کے مقام پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ہلاک شخص کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Share This Article
Leave a Comment