پاکستانی فورسزپر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری،آواران،گوادر گھٹی ڈھور،تربت فورسز پر حملے
ایک فروری کی رات 9 بجے کے قریب مسلح افراد نے آواران کے علاقے سیاہ گزی میں پاکستانی آرمی کی چوکی پر حملہ کر کے جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
ایک فروری کی رات آٹھ بجے مسلح افرادنے گوادر گھٹی ڈھور میں گریڈ اسٹیشن اور اسکی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا
حملے کے نتیجے میں گریڈ اسٹیشن اور انکی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔
اسی طرح رات آٹھ بجکر چالیس منٹ پر کیچ کے مرکزی شہر تربت میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مین گیٹ پر قائم فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکار اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے دو اہلکار کو زخمی کردیا گیا۔
گوادر،آواران،تربت پاکستانی فورسز پر گزشتہ رات حملے
Leave a Comment
Leave a Comment