بلوچستان کے علاقے مستونگ میں بجلی کی طویل بندش کیخلاف زمینداروں نے احتجاجاً کوئٹہ ٹوکراچی شاہراہ دھرنا دیکر بند کردیا۔
احتجاجی دھرنا کھڈکوچہ کے مقام پر دیا گیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور جمپرز کاٹنے نے فصلیں تباہ ہوگئی ہیں ۔
احتجاج کے باعث کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی۔