بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ ضلع کیچ میں دو پاکستانی فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ توار کی صبح سرمچاروں نے مند کے علاقے سنگستان کنڈگ میں فوجی چوکی پر اسنائپر رائفلوں سے حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔
میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔