بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فوج نے ایک اور طالب علم کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے ضلع کیچ کے علاقے جوسک میں گزشتہ شب ایک گھر پر چھاپہ مار ایک طالب علم کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے گئے۔
لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت آواران کے علاقے ہارون ڈن کے رہائشی پرویز ولد صادق کے نام سے ہوئی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔