سبی میں فائرنگ سے باپ اور بیٹا ہلاک

0
123

بلوچستان کے سبیمیں  نامعلوم مسلح افراد نے نور پور روڈ گل میر مسجد کے قریب فائرنگ کرکے 2افراد کو ہلاک کردیا۔

ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت امیر بخش اور محمد عمرکے ناموں سے ہوگئی ہے جو آپس میں باپ بیٹا بتائے جاتے ہیں۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیکر نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیں۔

نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ور ثاءکے حوالے کردی گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here