بلوچستان کے علاقے قلات سے اطلاعات ہیں کہ 6 خطرناک قیدی جوڈیشل لاک اپ توڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے قیدیوں میں 302 کے قیدی بھی شامل ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ان قیدیوں کی تلاش جاری ہے۔
اطلاعات ہیں کہ پولیس نے ان کی گرفتاری کیلئے شہر کی ناکہ بندی بھی شروع کردی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔