خضدار میں مسافر وین اورپیٹرول گاڑی میں تصادم ، 4 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع خضدار میں مسافر وین، پیٹرول سے بھری گاڑی سے ٹکرانے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع نے حادثے میں شہریوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر وین بلوچستان کے خضدار کے علاقے کرخ ایریا میں پیٹرول سے بھری گاڑی سے جا ٹکرائی۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment