بلوچوں کی گوریلا جنگ نے پاکستانی فوج کو حواس باختہ کردیا،اختر ندیم

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائےٹ ٹیوٹرپر اپنے تازہ ٹیوٹ میں کہا کہ بلوچوں کی مستقل گوریلا جنگ اور سیاسی جدوجہد نے پاکستان کی دہشت گرد فوج اور اس کے کٹھ پتلیوں کو حواس باختہ کیا ہے۔

انہوں نے دہائیوں تک چیخ کر ہندوستان ہندوستان کیا لیکن کچھ نہیں ملا۔ اب ہمیں ایران کے ساتھ نتھی کیا جارہا ہے۔

اختر ندیم بلوچ نے کہا کہ دنیا جانتی ہے کہ یہ بلوچ عوام کی انڈیجینس جدوجہد ہے اور ان کا مقصد آزادی ہے۔ بلوچ آزادی پسند جنگجوئوں کو یقین ہے کہ شکست پاکستان کا مقدر ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment