ہرنائی : شاہرگ میں کوئلہ کان میں حادثہ، ایک کانکن ہلاک ، 2 پھنس گئے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ہرانائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلہ کان میں حادثے سے ایک کانکنہلاک جبکہ 2 پھنس گئے۔

ریسکو ذرائع کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلہ کان میں حادثہ ایک کانکن ہلاک جبکہ 2 کانکن کان کے اندھر پھنس گئے۔

شاہرگ کوئلہ کان میں میٹی کا تودا گرنے کے باعث حادثہ پیش آیا ۔

ہلاک ہونے والے کانکن کی لاش کو کوئلہ کان سے نکال دیاگیا ہے ۔

کان میں پھنسے دو کانکنوں کو نکالنے کےلئے ریسکو آپریشن جاری ہے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment