حب میں دوگاڑیوں میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 3 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے قریب بھوانی کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تیز رفتار ویگو اور ویلیزجیپ میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاندان کے3 افرادہلاک جبکہ 3زخمی ہوگئے۔

نعشوںا ور زخمیوں کو حب اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

ہلاک ہونے والوں میں محمد حسین ،طلابی بی ،شمائلہ اور زخمیوں میں رحیم بخش ،گل زادی ،سلمان ،شامل ہیں ۔

نعشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

متوفیاں گجر گوٹھ حب سے متصل علاقے کے رہائشی تھے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment