ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

0
168
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مرادجمالی نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نصیب اللہ کے نام سے ہوگئی ہے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ واقعہ پولیس تھانہ سٹی کے حدود ڈومکی محلہ میں پیش آیا۔

واقعہ کے بعدحملہ آورموقع سے فرار ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here