لورالائی میں دوگاڑیوں میں تصادم سے 2 افراد ہلاک ، 2 زخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے لورالائی میںکوئٹہ روڈ شاہ کاریز کے مقام پر دوگاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افرادہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

ہلاک و زخمیوں کو سول ہسپتال لورالائی منتقل کردیا گیا۔

ہلاک افراد کی شناخت لاھور کے رہائشی اللہ رکھا ولد محمد رمضان اور مستونگ کے رہائشی الہی بخش ولد محمد گل بلوچ کے ناموں سے ہوگئی ہے جبکہ زخمیوںمیں مستونگ کے محمد نعیم ولد محمد عمیر سکنہ اور پشین کے رہائشی عبدالوسع اچکزئی شامل ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment