پنجگور میں پاکستانی فوج کے کیمپ پر بم حملہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے کیمپ کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فوج کے کیمپ پر دستی بم حملہ کیا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Share This Article
Leave a Comment