جلد یا بدیر، ہمارا اتحاد براس ایک ہو جائے گا،ڈاکٹر اللہ نذر

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اتحاد کے بغیر بلوچستان کی آزادی کی حصول کومشکل قرار دیا ہے ۔

بلوچ رہنما نے گذشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک مختصرپوسٹ میں کہا ہے کہ سیاسی اور عسکری ہم سنگی کے بغیر ہمارے قومی مقاصد کا حصول مشکل ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ جلد یا بدیر، ہمارا اتحاد براس ایک ہو جائے گا۔

بلوچ رہنما نے مزید کہا کہ میں آزادی پسند بلوچ تنظیموں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ہر سطح پر متحد ہو جائیں۔ بصورت دیگر ہم موقع سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے کیونکہ ہمارے دشمن نے میدان کھو دی ہے۔

https://twitter.com/IamDANBaloch/status/1719969418615173530
Share This Article
Leave a Comment