صحبت پورمیں روڈ حادثے میں 12 سالہ لڑکا ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے صحبت پورمیں تھانہ کے حدود گوٹھ فتح علی کھوسہ کے نزدیک تیز رفتار ٹرک نے 12 سالہ لڑکے علی نوازکو ٹکر مارکر ہلاک کردیا۔

واقعہ کے بعد ڈرائیور موقع پرفرار ہوگیا۔

نعش سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی۔

مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment