کوئٹہ میں پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبراً لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو جبراً لاپتہ کردیا۔

لاپتہ کئے گئے نوجوان کی شناخت علی گل ولد ہیبت خان کے نام سے ہوگئی ہے۔

واقعہ علی الصبح 4 بجے کوئٹہ کے علاقے نیو کاہان مری میں پیش آیاجہاں سی ٹی ڈی پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مارکر نوجوان کوجبری گمشدگی کا نشان بنایا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment