بلوچستان کے پنجگور کے علاقے خدابادان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عبداللہ ایوب شمبے زئی اور زخمی کیتاج رحیم شمبے زئی کے نام سے ہوگئی ہے ۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔