چمن میں کنویں سے لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے سرحدی ضلع چمن کے علاقے سرکی تلری میں پرانے کنویں سے ایک لاش برآمدکرلی گئی۔

لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روز چمن لیویز کی جانب سے سرحدی ضلع چمن کے علاقے سرکی تلری کے پہلاڑی میں واقع پرانے کنویں سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ہے۔

لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔

مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment