منگچر میں معدنیات لے جانیوالی گاڑی نذر آتش،دشت میں ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے قلات کے علاقے منگچر میں چاربوز کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے معدنیات لیجانے والی ایک گاڑی کو نذرآتش کردیا۔

دوسری جانب دشت کے علاقہ سپیزنٹ کے مقام پر سبی روڈ پر ٹوڈی کار گاڈی عبدالشکور نامی موٹر سائیکل سوار شخص کو ٹکر مار کر موقع سے فرار ہوا۔

ٹکر سے موٹر سائیکل سوارشخص موقع پہ ہلاک ہوا۔

لیویز انتظامیہ نے لاش کوشیخ زاید ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment