بلوچستان کے علاقے قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کی ایک چوکی پر حملہ کیا ہے ۔
نتیجے کے میں ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
حملہ شامردان کے علاقے میں واقع ایک فوجی چوکی پر ہوا ہے ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق حملے میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔