کوسٹل ہائی وے پر حادثات،نوجوان ہلاک، ٹریفک معطل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کےمکران کوسٹل ہائی وے پر گزشتہ شب کنڈ ملیر کے قریب گاڑی الٹنے کے باعث بالیچہ رئیس آباد کے رہائشی محمد یوسف کے فرزند جلیل یوسف ہلاک ہوگئے۔

مرحوم پیپلزپارٹی کے ڈویژنل صدر ڈاکٹر برکت بلوچ کے بھتیجے تھے۔

دوسری جانب مکران کوسٹل ہائی وے پربزی چڑھائی کے مقام پر ٹائلوں سے لوڈ ٹریلر بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گیا ۔

ٹریلر الٹنے سے گوادر کراچی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند ہوگیا۔جس کے باعث کراچی سے مکران جانے والے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئے ۔

Share This Article
Leave a Comment