بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر ماں نے 4 بیٹیوں سمیت خودکشی کرلی ۔
پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹائون میں واقع گھر میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر ماں نے اپنی4 بٹیوں سمیت زہر پی خودکشی کرلی ۔
پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا شیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔
مزید کارروائی جار ی ہے۔