پنجگور میں مسلح افراد کے ہاتھوں 4 افراداغوا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے اطلاعات ہیں کہ نامعلوم مسلح افراد نے 4 افراد کو اغوا کرلیاہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق اغوا کئے گئے افراد کا تعلق پاکستانی فوج کی حمایت یافتہ گروہ سے ہے جن کو کو اسلحہ سمیت اغواء کیا گیا ہے۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ مذکورہ افراد کو تحصیل پروم کے علاقے بندکین سے اغواء کیا ہے۔

تاہم اغواء کاروں کے بارے میں تاہم معلوم نہیں ہوسکا وہ کون تھے۔ نہ ہی اغواء ہونے والوں کی شناخت تاحال ہوسکی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment