بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں ایک رکشہ ڈرائیور کااغواکے بعد قتل اور لاش ویرانے سے برآمد ہونے پرلواحقین نے احتجاجاً شاہراہ بلاک کردیا۔
آج بروزبدھ کولواحقین نے رکشہ ڈرائیورشیرزمان گرگناڑی کی لاش کودشت کے علاقہ سےبرآمدکرلیا ۔
لواحقین نے حکومتی عدم توجہی انتظامیہ کے خلاف سریاب کسٹم پرروڈبلاک کرلیا۔
واضع رہے کہ مذکورہ رکشہ ڈرائیورکونامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ کےعلاقے سے اغوا کرنے کے بعدقتل کرکے ا س کارکشہ اپنے ساتھ لے گئے تھے۔