کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر بم حملہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بروری روڈپرفرنٹیئر کورپ ( ایف سی) چیک پوسٹ پردستی بم حملہ ہوا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق بروری روڈ پر ایف سی چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے پھینکا گیا بم پھٹ نہ سکا۔

فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کردی۔

Share This Article
Leave a Comment