مند حملے میں تین فوجی اہلکار ہلاک کیے،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read


بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں تین فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ

سرمچاروں نے بروز پیر چار مئی کو مند کے علاقے چْکاپ میں پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کے تین اہلکاروں کو ہلاک اور دو زخمی کیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment