افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔

اس سلسلے میں طالبان کی حکومت نے افغان شہریوں کو 2 ماہ میں پاکستانی کرنسی کو افغانی کرنسی سے تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔

امارت اسلامی افغانستان نے صرف پاکستانی کرنسی پر نہیں بلکہ درہم ، ریال اور ڈالر کے علاوہ تمام غیر ملکی کرنسیوں پر دو ماہ بعد مکمل پابندی لگا دی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment