اوستہ محمد میں ٹرالر کے نیچے 2 افراد کچل کر ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے اوستہ محمد میںمورو کے قریب مزدہ نے 2 افراد کو کچل ڈالا جس سے دونوں وفات پا گئے۔

ہلاک افراد کی میتیں اوستہ محمدلائی گئیں تو گھر میں کہرام مچ گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق اوستہ محمد کے دھنی بخش چانڈیو اورنوریز چانڈیو بھٹائی کے میلے کے لیے جارہے تھے کہ ان کو مورو شہر کے دادو چوک پر تیز رفتار مزدہ ڈرائیور نےگاڑی موٹرسائیکل سوار دھنی بخش چانڈیو اورنوریز چانڈیو پر چھڑادی اور مزدہ والا گاڑی کو سکھر روڈ کی طرف بھگا کر موقع سے فرار ہوگیا ۔

اہل علاقہ کا کہنا تھا مورو پولیس اور موٹر وے پولیس ملزموں کی گرفتار ی کیلئے لواحقین کی مدد کریں۔

جبکہ دونوں فوت ہونے والوں کو سپرد خاک کیا گیا۔

Share This Article
Leave a Comment