چمن میں گھر سے خاتون کی گولی لگی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلو چستان کے شہر چمن میں ایک گھر سے خاتون کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے جسے فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے ۔

چمن میں ہندسوز شاہین میدانہ کے قریب واقع گھر سے خاتون کی لاش برآمد کر لی گئی ہے جسے فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔

قتل کے محرکات تاحال سامنے نہیں آئے لیکن خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ ایک غیرت کے نام پر ہوا ہوگا۔

مقتولہ کی نعش کو مزید کا رروائی کیلئے سول ہسپتال چمن منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ لیویز نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment