یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجُمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ
کل رات نوبجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ضلع کوہلو تحصیل ماوند نیلی وڈھ کے مقام پہ واقع قابض ریاست کے چیک پوسٹ کو راکٹ لانچر اور بڑے ہتھیاروں سے حملے کا نشانہ بنایا
حملے میں قابض فورسز کو بھاری تعداد میں جانی مالی نقصان اٹھانا پڑا
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے قابض ریاست کے مکمل انخلا اور بلوچستان کی آزادی کی قیام تک جاری رئینگے ۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔